Imran Khan

اڈیالہ جیل سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (ابلاغ نیوز)اڈیالہ جیل سے ساڑھے 3 ہزار قیدی اسلام آباد ماڈل جیل منتقل کرنے کا فیصلہ، پہلے مرحلے میں 1500 قیدیوں کی منتقلی ہوگی،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی